• 1 سال پیش

  • 3

  • 04:45

تحریم عظیم| چھوٹی بہن کی سالگرہ پر بڑی بہن کی طرف سے ایک خط

زندگی اے زندگی
0
توضیحات
پیاری مناہل،،، کل تمہاری سالگرہ ہے۔ کل تم اپنی زندگی کا ایک اور سال مکمل کر لو گی۔ پھر ایک نیا سال شروع ہو گا۔ اس کے لیے تم نے بہت سی چیزیں سوچ رکھی ہوں گی۔ میری دعا ہے کہ تم ان سب چیزوں کو مکمل کر پاؤ اور ایک کامیاب زندگی گزارو۔

با صدای
دسته بندی‌ها

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads