• 1 سال پیش

  • 1

  • 12:17

سندھ کے کچے کے علاقے میں مغوی پر کیا گزری

زندگی اے زندگی
0
توضیحات
سندھ ضلع کشمور کے ایک گاؤں کندھ کوٹ سے اغوا ہونے والا ایک شہری کچے کے علاقے میں 20 سے زائد دن تک ڈاکوؤں کی قید میں رہا، اس پر وہاں کیا گزری اور رہائی کیسے ممکن ہوئی تفصیل ذوالقرنین خان کی زبانی انڈی اردو کے اس پوڈکاسٹ میں

با صدای
دسته بندی‌ها

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads