• 1 هفته پیش

  • 0

  • 17:25

ورلڈ فلم فیسٹیول کانز تک جانے والی فلم اسماعیل کی تخلیق کار عائشہ فاروق سے ملیئے

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
توضیحات
عائشہ فاروق ایک پاکستانی نژاد آسٹریلین فلم میکر ہیں جن کی فلم اسماعیل حال ہی میں ورلڈ فلم فیسٹیول کانز اورپرتھ مسلم فلم فیسٹیول کے لئے منتخب ہوئی ہے انہوں نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے اب تک کے سفر اپنی فلم کے لئے انسپریشن اور اپنے آئندہ آںے والے منصوبوں پر گفتگو کی ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں

با صدای

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads